ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / مرکزی حکومت کی طرف سے جانورو ں کے ذبح پر پابندی عائد کئے جانے پر بھٹکل میں سنگھ پریوار کارکنان نے چھوڑے پٹاخے

مرکزی حکومت کی طرف سے جانورو ں کے ذبح پر پابندی عائد کئے جانے پر بھٹکل میں سنگھ پریوار کارکنان نے چھوڑے پٹاخے

Sat, 27 May 2017 13:50:31    S.O. News Service

بھٹکل:27/مئی (ایس اؤنیوز)مرکزی حکومت کی طرف سے ملک بھر میں گائے ، بیل ، بھینس جیسے جانوروں کو ذبح کرنےکی خاطر فروخت کئے جانے پر پابندی عائد کرنے پر بھٹکل میں سنگھ پریوار سے منسلک 10/15  کارکنان نے شمس الدین سرکل پر ایک بچھڑے کو لاتے ہوئے پوجا پاٹ کی اور بعد میں  پٹاخے چھوڑ کر خوشی منائی۔


Share: